Home / Government Jobs / Jobs in Balochistan Levies Force July 2019

Jobs in Balochistan Levies Force July 2019

Jobs in Balochistan Levies Force July 2019

اشتہار برائے تھرتی، بلوچستان لیویز فورس ضلع قلعہ عبداللہ ضلع قلعہ سیف اللہ ضلع موی خیل ضلع ژوب
دفتر ڈائریکٹوریٹ جزل، بلوچستان لیویز فورس، کویہ کو بلوچستان لیویز فورس ضلع قلعہ عبداللہ ضلع قلعہ سیف اللہ ضلع موی خیل اورضلع ژوب میں درج ذیل خالی آسامیوں پر متعلقہ اضلاع کے لوکل و ڈومیسائل کے حامل ایل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ خواہشمند خواتین و حضرات مورخہ 05 جولائی2019 سے 20 جولائی 2018 تک اپنی درخوائیں بھی تصدیق (اٹیٹ) شد تعلیمی اسناد و مصدقہ کاغذات، دو در تصاویر اور متعلقہ بیوی اپلیس تھانے کی طرف سے جاری کردہ تصدی چال چلن سرٹیفکیٹ کے ہمراہ اپنےمتعلقہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں جمع کرا سکتے ہیں۔

Important Note

پہلے سے حاضر سروس ملازمین اپنے محکمہ کے توسط سے بمعNOC درخواست ارسال کریں۔ دفتر نزاجانچ پڑتال کے بعد اہل امیدواران کو ٹیسٹ اور انٹرولیکی تاریخ سے بذری اخبار اشتہار مطلع کرے گا۔ تحریری امتحان و زبانی انٹرویو کے لیے آنے والوں کو کسی بھی تم کا سفری خرچ نہیں دیا جائے گا۔ آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔ کامیاب ہونے والے امیدواروں کو صوبہ بلوچستان کے کسی بھی ضلع میں تعینات کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ اس کے وہ لیویز کے کسی بھی دنگ بوقت ضرورت ڈیوٹی سرانجام دینے کے پابند ہو گئے ۔ حکومت بلوچستان کے حالیحکم نامے کے مطابق خواتین اور اقلیتوں کے لئے تمام آسامیوں میں %5 کوٹ جبکہ معذور افراد کے لئے صرف اور صرف نظر میں کیڈر کے آسامیوں میں %5 کویق
ہوگا ۔ کامیاب ہونے والے امیدواروں کو اپنے تعلیمی اسناد متعلقہ بورڈو یو نیورسٹی جبکہ لوکل ڈومیسائل متعلقہ ڈپٹی کمشنر سے تصدیق کروانا لازم ہوگا ۔ علاوہ اس کے کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کے لئے متعلقہ لیویز اپولیس تھانے سے،
جرائم میں ملوث نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا بھی لازم ہوگا۔

Advertisement of Jobs in Balochistan Levies Force July 2019

Jobs in Balochistan Levies Force July 2019

Check Also

Rescue 1122 Jobs July 2019

Rescue 1122 Jobs July 2019

Rescue 1122 Jobs July 2019 The Government of Khyber Pakhtunkhwa in its quest to extend …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *